محکمہ موسمیات نےایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی 29مارچ سےبارشوں کا نیا اسپیل پنجاب سمیت لاہورمیں داخل ہوگا
 https://www.highrevenuegate.com/ywjh13r2?key=4ffdf7c65b0d97ba9c79788121c7bd58
محکمہ موسمیات نےایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی
لاہورمیں سورج اوربادلوں کےدرمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔29مارچ سےبارشوں کا نیا اسپیل پنجاب سمیت لاہورمیں داخل ہوگا۔جو31 مارچ تک جاری رہےگا۔
محکمہ موسمیات کےمطابق ایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی،سورج اوربادلوں کےدرمیان دن بھرآنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہےگا۔
محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور مزید بارش ہونے کی پیش گوئی کردی
لاہورکاکم سےکم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلےعشرےکا اختتام بارشوں پرہوگا۔
دوسری جانب اسلام آباد میں چاردن باران رحمت برسنےکےبعد موسم کھل گیا۔تاہم محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ بدھ سےاسلام آباد،خیبرپختونخوا،پنجاب، بالائی سندھ اورکشمیرمیں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان ہے
Comments
Post a Comment