مشہور ٹی وی سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑئے ہوش

مشہور ٹی وی سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ نے شیئر کی(روشنی) انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑئے ہوش۔



حال ہی میں ترک ٹی وی سیریل ارطغرل غازی ( Ertugrul Ghazi ) نے پاکستان میں ریکارڈ بنایا تھا ۔ پاکستان ( Pakistan ) کے لوگوں نے اس کی کافی سراہنا کی تھی اور سبھی ایکٹرس کی جم کر تعریف بھی کی تھی 





 






حال ہی میں ترکی کے ٹی وی سیریل ارطغرل غازی نے پاکستان میں ریکارڈ بنایا تھا ۔ پاکستان کے لوگوں نے اس کی کافی سراہنا کی تھی اور سبھی ایکٹرس کی جم کر تعریف بھی کی تھی ۔ لیکن اب سیریز کی ہی ایک اداکارہ برکو کیراٹلی کو بکنی پوز دینے پر جم کر ٹرول کیا جارہا ہے


پاکستانی فینس اداکارہ کو اسلام کا حوالہ دیتے ہوئے برا بھلا کہہ کرہے ہیں ۔ اداکارہ نے ارطغرل غازی سیریل میں روشنی خاتون کا رول ادا کیا تھا ۔ ان کی اداکاری کی کافی تعریف ہوئی تھی 




قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں کورونا لاک ڈاون کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں سے یہ سیریل دیکھنے کی اپیل کی تھی ۔ اس کو اردو میں بھی کیا گیا ۔ پاکستانیوں کو یہ سیریل کافی پسند آیا تھا ، جس کی وجہ سے ہی اداکارہ کی بولڈ تصویر پر پاکستانی فینس اس طرح کے تبصرے کررہے ہیں ۔ 






Comments

Popular posts from this blog

Netflix cancels hit show after just two seasons - days after lead star claimed she 'did not have support' during filming

Pathaan' box office prediction day 2: Shah Rukh Khan starrer to get a MASSIVE Republic Day boost, may earn up to Rs 65 crore - Exclusive

Govt releases new rules for online gaming, puts a ban on betting