بی ایل اے نے کراچی حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں
بی ایل اے نے کراچی حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں
بی ایل اے نے کراچی حملے میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آوروں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں.بی ایل اے دہشت گرد تنظیم نے ان کی تصویر جاری کی ہے . ان چاروںحملہ آوروں کو ہمارے سیکیورٹی ادروں نے حملہ ناکام بناتے ہوئے جہنمم واصل کردیا تھا.
واضح رہے کہ کراچی سٹاک مارکیٹ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔https://urduadabshairee.blogspot.com/2020/06/blog-post_11.html?m=1
4 دہشتگردوں نے آج صبح سٹاک مارکیٹ پر دستی بموں سے حملہ کر دیا جبکہ آٹو میٹک ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر ایک پولیس اہلکار اور 4 سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔
Comments
Post a Comment