وزیراعظم پاکستان کی’ارطغرل غازی ‘کیلئے تعریف باعث فخر ہے،ایسرا بلجیک

وزیراعظم پاکستان کی’ارطغرل غازی ‘کیلئے تعریف باعث فخر ہے،ایسرا بلجیک
















ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلجیک کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم پاکستان ارطغرل غازی کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔
سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان بن ارطغرل کی زندگی پر بنائے گئے مشہور ترک سیریل ارطغرل غازی کے بارے میں وزیراعظم پاکستان ہمیشہ سے ہی اچھے خیالات کا اظہار کرتے تھے اور ان کی اسی پسندیدگی کی وجہ سے یہ ڈرامہ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے یہ الفاظ کہ” ترکی کے مزید تاریخی ڈرامے اردو زبان میں پاکستان میں نشر کیے جانے چاہیے "میرے لیےحیران کن اور فخر کا باعث ہیں، یہ صرف کورونا وائرس کی وباء ہے جس نے مجھے روک رکھا ہے ورنہ اب تک میں پاکستان کے کئی دورے کرچکی ہوتی۔
یاد رہے کہ ایسرا بلجیک نے پہلے بھی کئی بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ زبان میں پاک

ستان میں نشر بھی کیا گیا۔



عمران خان ارطغرل کے علاوہ ترکی کے مزید تاریخی ڈراموں کو بھی اردو زبان میں ڈبنگ کے بعد پاکستان میں نشر کرنے کے خواہش مند ہیں، عمران خان کے ان خیالات سے متعلق ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے ارطغرل غازی کی ہیروئن ایسرا بلجیک کا کہنا تھا کہ ” جب میں عمران خان کوارطغرل غازی کی تعریف کرتے سنتی ہوں تومجھے بہت فخر محسوس ہوتا ہے”





Comments

Popular posts from this blog

Netflix cancels hit show after just two seasons - days after lead star claimed she 'did not have support' during filming

Pathaan' box office prediction day 2: Shah Rukh Khan starrer to get a MASSIVE Republic Day boost, may earn up to Rs 65 crore - Exclusive

Govt releases new rules for online gaming, puts a ban on betting