وائرل ویڈیو: شوٹنگ ختم ہونے کے بعد بھی کٹرینہ کیف کے ساتھ یہ کرتے رہے شاہ رخ خان، ایسے آرہے ہیں رد عمل
وائرل ویڈیو: شوٹنگ ختم ہونے کے بعد بھی کٹرینہ کیف کے ساتھ یہ کرتے رہے شاہ رخ خان، ایسے آرہے ہیں رد عمل
Shah rukhkhan and katrina kaif
Videolink
https://alljobfb.blogspot.com/2020/06/akshay-kumar-to-alia-bhatt-when-celebs.html?m=1
بالی ووڈ کے رومانس کنگ یعنی شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کا بھی ایک رومانس ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں شاہ رخ خان کٹرینہ کیف کو گلے سے لگائے نظر آرہے ہیں
بالی ووڈ سلیبرٹیز کے تھروبیک ویڈیوز اور تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ در اصل اسی پہر میں اب بالی ووڈ کے رومانس کنگ یعنی شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کا بھی ایک رومانس ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں شاہ رخ خان کٹرینہ کیف کو گلے سے لگائے نظر آرہے ہیں۔ دراصل یہ ویڈیو فلم جب تک ہے جان (Jab Tak Hai Jaan) کی شوٹنگ کے دوران کا ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، کٹرینہ کیف اور انوشکا شرما (Anushka Sharma) اہم کردار میں نظر آئے تھے۔ فلم بھی ناظرین کو بیحد پسند آئی تھی اور باکس آفس پر بھی اس فلم نے خوب کمائی کی تھی۔
فلم جب تک ہے جان (Jab Tak Hai Jaan) کی شسوٹنگ کے دوران کا شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کا یہ ویڈیو اب ان دنوں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہورہا ہے۔ جسے فلم فیئر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) نے کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کو گلے سے لگا رکھا ہے۔ وہیں جیسے ہی شوٹ ختم پوتا ہے تو شاہ رخ خان مزاحیہ انداز میں کٹرینہ کیف کو پکڑے رہتے ہیں۔ جس کے تھوڑی دیر بعد وہ خود ہنس پڑتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے فینس کو ان کا یہ انداز کافی پسند آرہا ہے۔ فلم فیئر کے شیئر کئے گئے اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز مل چکے ہیں۔
شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan) اور کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) کا کے اس ویڈیو پر ان کے مداح کمینٹس کے ذریعے رد عمل ظاہر کررہے ہیں۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری مرتبہ شاہ رخ خان ،کٹرینہ کیف اور انوشکا شرما اہم کردار میں تھیں۔ اس کے علاوہ کٹرینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت میں نظر آئی تھیں۔
Comments
Post a Comment